بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید


کوئٹہ : بلوچستانن میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ ترجمان ادارہ پاک فوج آئی ایس پی آر کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے ہیں جہاں 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے آئی ایس پی آر کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی ہیں کہ مچھ میں گزشتہ رات ایف سی کی گاڑی پرآئی ای ڈی سےحملہ کیاگیا تھا جس میں دہشتگردوں نے ایف سی کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا تھا۔

شہید ہونے والوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ مچھ میں شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللہ، نائیک زبیر خان، نائیک اعجاز احمد، نائیک مولا بخش، نائیک نور محمد اور ڈرائیور عبدالجبار شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مچھ واقعےمیں پاک فوج 5 جوان اورایک سویلین ڈرائیورشہید ہوا۔ دوسری جانب کیچ میں شہید ہونے والے جوان کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کیچ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی امداد علی شہید ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ واقعات بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں پیش آئے ہیں جن میں مجموعی طور پر 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ ان واقعات کی تصدیق ترجمان ادارہ پاک فوج آئی ایس پی آر نے کر دی ہے جس میں شہید ہونے والوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ ان واقعات میں مچھ میں شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللہ، نائیک زبیر خان، نائیک اعجاز احمد، نائیک مولا بخش، نائیک نور محمد اور ڈرائیور عبدالجبار شامل ہیں جبکہ کیچ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی امداد علی شہید ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ دہشتگردی کے واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے ہیں جہاں مجموعی طور پر 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy