بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کا جوان شہید،بھارت کو بھی بھاری جانی نقصان


راولپنڈی : بھارتی فوج نے ایل او سی شاہ کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ پر جوابی کاروائی کی گئی۔بھارتی فوج نے شاہ کوٹ سیکٹر پر بھاری ہتھیار استعمال کئے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی واجد علی شہید ہو گیا جس کی عمر 20 سال تھی۔سپاہی واجد علی نے بھارتی فوج کا مردانہ جواب دیا۔شہید سپاہی واجد علی کا تعلق ضلع دادو سے تھا،آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاک فوج کی جوابی کاروائی سے بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو بھی نشانہ بنایا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy