لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے 23کے بعد اب 24مارچ کی بھی چھٹی کااعلان کر دیا گیا ہے ۔ اور اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ کے سالانہ عرس کے موقع پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تمام سرکاری ادارے تعطیل کے موقع پر بند رہیں گے ۔
حکومت کی جانب سے 23کے بعد اب 24مارچ کی بھی چھٹی کااعلان کر دیا گیا ہے ۔ اور اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے