چینی خاتون نے کرونا وائرس سے متاثرہ ہونے کا ڈرامہ کر کے گھر میں غلط نیت سے گھسے شخص سے اپنی عزت بچالی


وہان(نیوز ڈیسک)میرے پاس مت آنا مجھے کرونا وائرس ہے ، خاتون زیادتی کا نشانہ بننے سے بچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں ایک لڑکا غلط نیت سے خاتون کے گھر میں داخل ہو تو چینی خاتون نے سمجھداری کا مظاہرہ کر کے اپنی عزت بچالی ، کرونا وائرس کا نام سنتے ہیں لڑکا وہاں سے بھاگ نکلا ۔ چینی خاتون نے بتایا کہ میں گھر پر اکیلی تھی تب ایک لڑکا میرے گھر میں غلط نیت سے گھس آیا ،لڑکے کو دیکھ کر میرے اوسان خطا ہو گئے اور مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں اپنی عزت اس حواس کے شکار شخص سے کیسے بچائوں تو تب میرے ذہن میں خیال آیا جس میں میں چیخ چیخ کر کہنا شروع کر دیا کہ میرے

پاس مت آنا مجھے کرونا وائرس ہے ۔ لڑکے نے جب کرونا وائرس کا نام سنا وہ فوراً بھاگ گیا ۔ یہ واقعہ چین کے شہر جنکشن میں پیش آیا جہاں ایک 25 سالہ لڑکے نے خاتون کیساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی، عورت نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھانسنا شروع کر دیا اور کہا میں وہاں شہر سے یہاں آئی ہوں اورکرونا وائرس کا شکار ہوں، اسی وائر س کی وجہ سے میں اکیلئے گھر میں رہ رہی ہوں ، لڑکے نے یہ الفاظ سنتے ہی وہاں سے نکلنے میں عافیت سمجھی اور وہ چلا گیا ۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک 500مریض مر گئے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 24ہزار کے قریب بتائی جارہی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy