Thursday May 2, 2024

میں نے 12سالوں میں 10ہزار مردوں سے جنسی تعلقات بنائے ،اب میرا شادی شدہ عورتوں کو یہ مشورہ ہے کہ۔۔آسٹریلوی خاتون نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ مرد غصے سے تھر تھر کانپنے لگیں گے

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک آسٹریلیو ی خاتون نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ گناہ اور بدکاری میں گزار دینے کے بعد شادی شدہ خواتین کو ایک ایسا مشورہ دے ڈالاہےکہ کوئی بھی مرد اس سے اتفاق نہیں کرے گا۔ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گوائنتھ مونٹی نیگرو نامی 39سالہ خاتون جو کہ 12سال سے جسم فروشی کے قبیح دھندے سے وابستہ ہے

کا کہنا ہے کہ میں نے ان 12سالوں میں 10ہزار مردوں سے جنسی تعلق قائم کیا ہے اور میرا تجزیہ ہے کہ مرد کے سامنے چاہے ایک فاحشہ خاتون ہوچاہے ایک بیوی۔ وہ جنسی معاملات اپنی خواہش کے مطابق کرتا ہے۔ اور خواتین اس کو اس بات کی کھلی اجازت دے دیتی ہیں۔ ہم عورتیں دماغ کی بجائے جذبات اور دل کے فیصلے کرتی ہیں۔ اگر ہم اپنا کچھ دماغ استعمال کریں تو مرد کو ہمارے جسموں سے اس کھلواڑ سے روکا جا سکتا ہے ۔ ہم خواتین کو چاہیے کہ مرد سے اس کو دیا گیا یہ اختیار واپس لے لیں۔

FOLLOW US