Sunday January 19, 2025

دنیا کی تاریخ میں ایک حیران کر دینے والا عجوبہ

میسور: عیسوی سال 2015ء کے آغاز پہلے ہی دن اس وقت عجوبہ ہو گیا جب بھارت میں ایک بکری نے انسان کے شکل والے بچے کو جنم دے دیا ہے۔ یہ حیران کن واقعہ بھارت کی ریاست کرناٹک میں واقع مشہور شہر میسور میں پیش آ یا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میسور کے گاؤں سولا پور میں ایک بکری نے دو بچوں کو جنم دیا جن میں سے ایک بچے کی انسانی شکل ہونے کی وجہ سے دیکھنے والوں نے اس عجوبہ قرار دے دیا ہے۔ اس بچے کے دو ہاتھ، سر آنکھ اور منہ کے ساتھ اس کی جسمانی ساخت انسانی بچے جیسی ہے، صرف ان بچوں کے کان اور پاؤں ہی بکریوں کی طرح ہیں۔ ڈاکٹر نے اس بچے پر تعجب کا اظہار کرتے کہا ہے کہ یہ مورثی عوارض کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس انسانی شکل نما بچے کی موت واقع ہو گئی ہے تاہم لوگوں کی دلچسپی کے پیش نظر اسے نمائش کے لئے رکھا جائے گا۔

آسٹریلوی حکومت عدالتی حکم کے باوجود نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر بضد

قزاقستان میں ہنگامے، گرفتار افراد کی تعداد اتنی زیادہ ہوگئی کہ یقین نہ آئے

آدمی نے دوران پروازساتھی مسافر کو ایسا میسج کرتے دیکھ لیا کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

FOLLOW US