Sunday January 19, 2025

بہو نے کتے کے ساتھ گندی حرکتیں کرنے والے سسر کی ویڈیو وائرل کردی

غازی آباد : بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک بزرگ شخص کو کتے کے ساتھ نازیبا حرکتیں کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد سے تعلق رکھنے والے بزرگ شخص پر اس کی بہو کو شک تھا جس پر اس نے اس پر نظر رکھنا شروع کردی۔ بہو نے ایک دن اپنے سسر کو کتے کے ساتھ گندی حرکتیں کرتے دیکھا اور اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
ویڈیو سامنے آنے پر جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم آگے آئی اور اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا میں مبتلا ء۔۔ خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

محمد حفیظ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے مزید کھیلنا چاہتے تھے، آل رائونڈر نے بورڈ کے ساتھ خراب تعلقات کے مدنظر ریٹائرمنٹ لی: شاہد آفریدی

وزیرعظم عمران خان کے اثاثے کتنے ہیں، کل کتنے ٹیکس دیا، پوری قوم کو حیران کر دینےوالی تفصیلات سامنے آ گئیں

FOLLOW US