Sunday January 19, 2025

اللہ کی قدرت 8 رنگ بدلنے والی مچھلی ۔۔ یہ نایاب مچھلی کس طرح رنگ بدلتی ہے اور کس ملک میں دیکھی گئی ہے

اللہ پاک کی شان ہے اور وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ انسانی چہرے کی طرح شکل رکھنے والی مچلیاں سوشل میدیا کی زینت بنتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر ہمارا ایمان ایک بار پھر سے تازہ ہو جاتا ہے۔لیکن اب ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہی ہے جس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ایک فرد نے ایک ایسی مچھلی اپنے گھر میں رکھی ہوئی ہے جس پر وہ اوپر سے پانی ڈالتا ہے تو مچھلی رنگ بدلتی ہے ۔ یہ مچھلی لال، پیلا، سبز، اورنج، ہلکا سبز، میرون، نیلا اور آسمانی نیلا اور بہت سے رنگ پائے جاتے ہیں۔اس فرد نے اس مچھلی کو ایک کالے رنگ کی مچھلی کے ساتھ ایک “فش ایکویریم” میں رکھا ہوا ہے مگر لوگوں کو اللہ پاک کی قدر دیکھانے کیلئے اس نے اسے ایک پلیٹ میں نکالا اور یہ ایک پلیٹ میں پوری بھی اس لیے آ گئی کیوں کہ یہ زیادہ بڑی نہیں۔واضح رہے کہ اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ مچھلی کس ملک میں ہے اور کس فرد کے پاس ہے تاہم یہ خیال کیا جار ہا ہے کہ یہ مچھلی پڑوسی ملک بھارت کے رہائشی کے پاس ہے اور یہ بھارتی ریاست کیرلا کے علاقے مالا پپرم میں رہتا ہے جبکہ یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر اسی نے شیئر کی ہے۔

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے کے لیے اصول طے ، اہم کام پر پابندی لگ گئی

مریم نواز کے من پسند صحافیوں اور چینلز کو10 ارب روپے بانٹنے کی انکوائری کا فیصلہ

شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تردید

FOLLOW US