شناختی کارڈ کے 13ہندسوں کاراز،مکمل تفصیلات جانیں اس خبرمیں

       

آپ کا شناختی کارڈ آپ کی پہچان ہی نہیں بلکہ اس میں موجود 13 ہندسوں پر مشتمل آپ کے شناختی نمبر کے ہر عدد کے پیچھے ایک راز چُھپا ہے۔نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے جاری ہونے والا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ آپ کے پاکستانی شہری ہونے کی پہچان ہے، پاکستانی شہریت کے ثبوت ’شناختی کارڈ‘ پر درج یہ 13 نمبر ہر پاکستانی کے لیے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔یہ نمبر تین حصوں پر مشتمل ہوتا ہے جس کے پہلے 5 عدد مثلاً ’’12101‘‘ میں سب سے پہلا نمبر یعنی ’1‘، آپ کے

صوبے کی نشاندہی کرتاہے، جن لوگوں کے شناختی کارڈ کا نمبر 1 سے شروع ہوتا ہے وہ خیبرپختونخوا کے رہائشی ہیں۔ اسی طرح اگر نمبر 2 ہے تو وہ شخص فاٹا، 3 ہے تو پنجاب ،4 ہے تو سندھ، 5 ہو تو بلوچستان ، 6 ہو تو اسلام آباد اور 7 ہو تو گلگت بلتستان کا ہوگا۔شناختی کارڈ میں دوسرا نمبر آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتا ہے یعنی ہر ڈویژن کو ایک الگ شناخت نمبر دیا گیا ہے جبکہ باقی تین عدد آپ کے ضلع اس کی تحصیل اور یونین کونسل کو ظاہر کرتے ہیں۔شناختی کارڈ کے درمیان میں درج سات ہندسوں کا نمبر (یعنی دونوں ڈیش کے درمیان والا نمبر) دراصل ایک کوڈ ہے جو خاندان نمبر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔مثلا ’’XXXXX-1234567-X‘‘ اس کوڈ کے ذریعے شجره یعنی فیملی ٹری تشکیل پاتا ہے۔انہی نمبرز کے سب سے آخر میں ہائفن کے بعد درج نمبر جنس ظاہر کرتے ہیں جس میں مردوں کے لیے طاق اعداد یعنی 1-3-5-7-9اور عورتوں کےلیے جفت اعداد یعنی 2-4-6-8 رکھے گئے ہیں اور اس طرح نادرا کے خودکار نظام کے تحت ہم سب کا قومی شناختی نمبر وجود میں آتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
دفاعی میدان میں پاکستان کی ایک اور کامیابی پاکستان نے کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر
کراچی سے گرفتار دہشتگرد افغان حساس ادارے کے افسر نکلے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘سے رابطے میں تھے، موبائل فونز کی ابتدائی فرانزک رپورٹ میں انکشاف۔
بھارت کی دہشتگردوں کی حمایت پر اقوام متحدہ نے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا۔ افغانستان میں مقیم ٹی ٹی پی اور جے یو اے کو پاکستان کے لیے لاحق خطرہ تسلیم کیا
پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے-ٹو سر کرنے میں کامیاب، پاکستان کی بلند ترین چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا
بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے انسکب روڈ پر کمشنر آفس دھماکے سے لرز اٹھا،ہلاکتوں کا خدشہ، متعدد گاڑیاں تباہ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا

سپورٹس
شاہد آفریدی کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں، ایسی خبر کہ مبارکباددینے والوں کی لائن لگ گئی
بابراعظم کو آؤٹ کر کے معذرت کیوں کی۔۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے وجہ بتا دی
پی ایس ایل 6، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا فخرزمان اور بین ڈنک کی نصف سنچریاں
پی ایس ایل6،شرجیل کا لاٹھی چارج، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو تگڑا ہدف دے دیا
پی ایس ایل 6 کا دسواں میچ، پشاور زلمی نے اب تک کی ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی
سرفراز احمد کی دھواں دار اننگ، پشاور زلمی کیخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy