دنیا کے سب سے بڑے دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دور حاضر میں جد ید ٹیکنا لوجی کی مدد سے کسی بھی قسم کی معلوما ت حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں، لیکن دنیا سے متعلق چند دلچسپ حقائق ایسے ہیں جن سے عام آدمی آج بھی نا واقف ہے۔ دنیا کی موجودہ آبادی روزانہ 400 بلین گیلن پانی استعمال کرتی ہے۔ دنیا میں موجود پانی کا صرف 3 فیصد حصہ قابل استعمال ہے جس میں سے 1 فیصد زیرزمین اور دریائوں میں پایا جاتا اور 2 فیصد پہاڑوں پر گلیشیرز کی صورت میں جامد ہے۔ جبکہ 97 فیصد پانی نمکین ہے۔ایک بہت بڑا زیر زمین دریا، مشہور دریائے نیل کے نیچے بہتا ہے جو اوپر بہنے والے دریا سے 6 گنا بڑا ہے، اس کا پانی زیر زمین پانی کی سطح کو برقرار رکھتا ہے ۔ اگر سمندر کا پانی صاف ہو تو سورج کی روشنی 240 فٹ کی گہرائی تک پہنچ

سکتی ہے۔ خلیج فارس دنیا کا سب سے گرم سمندر ہے۔ گرمیوں میں اس سمندر کا درجہ حرارت 35.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔چاند صحرائے گوبی سے ایک ملین گنا زیادہ خشک سیارہ ہے۔ زمین خلا میں 67000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔ براعظم ایشیا دنیا کی 60 فیصد آبادی کی نمائندگی کرتا ہے لیکن اس براعظم کا رقبہ دنیا کے کل رقبے کا صرف 30 فیصد ہے۔ دنیا کا سب سے تباہ کن زلزلہ 1557ء میں وسطی ایشیا میں آیا جس میں 8 لاکھ 40 ہزار سے زائد لوگ لقمہ اجل بنے۔ زمین کی سطح کا کل رقبہ 197ملین سکوائر ہے۔ زمین پر 540 آتش فشاں پہاڑ موجود ہیں لیکن جدید ٹیکنالوجی اور سائنس کے باوجود زیر آب کتنے آتش فشاں پہاڑ ہیں اور ان کے پھٹنے کا وقت کیا ہے اس کا اندازہ کسی کو بھی نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy