دنیا کا وہ ملک جہاں دنبے کا مُکا مارنے پرکسان کو سینکڑوں ڈالر جرمانہ کردیا گیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسکاٹ لینڈ میں دنبے کے منہ پر مُکا مارنے والے کسان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 59 سالہ ولیم براؤن نامی کسان پر اسکاٹ لینڈ کے جانوروں کی صحت اور بہبود ایکٹ 2006 کے سیکشن 19 کے تحت 715 ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا۔کسان پر اس وقت جرمانہ عائد کیا گیا جب اس نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے اپنے فارم میں دو دنبوں کو مُکا مارا تھا۔اس ضمن میں جانوروں پر مظالم کے خلاف سرگرم اسکاٹش سوسائٹی (ایس پی سی اے) کی جانب سے تحقیقات کی گئی تھیں۔اسکاٹش ایس پی سی اے کےچیف انسپکٹر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ یہ جرمانہ ایک انتباہ کا کام کرے گا کہ جانوروں کے ساتھ اس طرح کا طرز عمل ناقابل قبول ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy