شاید یہ آخری ملاقات ثابت ہو ، کرونا وائرس کا شکا ر چینی جوڑے معمر جوڑے کی ویڈیو نے پوری دنیا کو آبدیدہ کر دیا، ویڈیو وائرل


اسلام آباد (مانیترنگ ڈیسک) چینی جوڑے معمر جوڑے کی ویڈیو نے پوری دنیا کو آبدیدہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معمر جوڑا کرونا وائرس کی بیمارے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج ہے ۔ دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامہ ہوا ہے ۔ جبکہ ٹویٹر پر شیئر ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ ہے کہ شادی شدہ جوڑے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرونا وائرس کے شکار جوڑے کی عمر تقریباً 80سال کے قریب ہے ۔

دونوں آئی سی یو میں جانے سے قبل ایک دوسرے کو الوداع کہہ رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ یہ ملاقات ان کی آخری ہو ۔ جبکہ ویڈیو پر ایک شخص نے لکھا کہ یہ بہت ہی مشکل اور خوفناک ترین مرحلہ ہے معمر جوڑے کا اس حالت میں دیکھنا ، حالات بے قابو ہیں ۔ جبکہ دیگر صارفین کی جانب جذباتی کمنٹس جاری ہیں۔ دوسری جانب چین میں کورونا وائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے، وائرس سے موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 425 ہو گئی۔چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس کے 2 ہزار 345 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد چین میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار 550 سے بڑھ گئی ہے۔امریکا میں کورونا کے گیارہویں کیس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ بھارتی ریاست کیرالہ میں بھی تیسرا کیس سامنے آگیا تاہم چین سے باہر صرف فلپائن میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق 24 ممالک میں اب تک کورونا وائرس رپورٹ ہوچکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy