حیران کن خبر . وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا


نئی دہلی (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسا انکشاف کر دیا کہ سن کر ہر کوئی حیران رہ گیا، تحقیق کے دوران وہ چیز سامنے آگئی ہے کہ جس کے کھانے سے مردوں کی چھاتی بھی عورتوں جیسی ہو جاتی ہے، ڈاکٹروں نے عوام کو خبردار کر دیا، وقت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگ سبزی خوری کی طرف راغب ہو رہے ہیں چنانچہ مارکیٹ میں بھی گوشت کے متبادل کے طور پر پودوں سے حاصل ہونے والی اشیاء عام ہو رہی ہیں۔ جیسا کہ ’سوئے‘ (Soy)اور دیگر اجزاءکے ذریعے گوشت فری برگر بنائے جا رہے ہیں، جو کافی مقبول بھی ہیں تاہم اب ڈاکٹروں نے گوشت کی متبادل ان اشیاءکے متعلق خطرناک خبر سنا دی ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بغیر گوشت برگرز میں ڈالی جانے والی پودوں سے حاصل کردہ چیزیں کھانے سے مردوں کی چھاتی بڑھ سکتی ہے اور عورتوں کے جیسی ہو سکتی ہے۔ ساﺅتھ ڈیکوٹا امریکہ کے ویٹرنری ڈاکٹر جیمز سٹینگل کاکہنا ہے کہ ”برگرز میں گوشت کا ذائقہ بنانے کے لیے پودوں سے حاصل ہونے والی ان اشیاءکی کیمیائی ترکیب ایسی ہے کہ جن سے مردوں میں زنانہ خواص غالب آتے ہیں۔ ان میں 44ملی گرام ایسٹروجن (نسوانی جنسی ہارمون)پایا جاتا ہے ۔ اگر طویل عرصے تک اتنی مقدار میں ایسٹروجن کھایا جائے تو یہ مردانہ خواص کو تبدیل کرکے زنانہ بناسکتا ہے۔ اسی طرح ’سوئے ملک‘ (Soy Milk)میں اتنا ایسٹروجن پایا جاتا ہے کہ یہ مردوں کی چھاتیوں عورتوں جیسی بڑی کرنے کے لیے کافی ہے۔ 880برگرز میں اتنا ایسٹروجن ہوتا ہے جتنا کہ ایک ’برتھ کنٹرول‘ کی گولی میں ہوتا ہے، جبکہ سویا ملک میں برگر کی نسبت تین گنا زیادہ ایسٹروجن ہوتا ہے۔ چنانچہ یہ چیزیں نہ صرف مردوں کی چھاتیاں بڑھا سکتی ہیں بلکہ ان میں زنانہ خواص کو ابھار کر ان میں جنسی کمزوری کا بھی سبب بن سکتی ہیں۔“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy