Sunday December 22, 2024

جو شادی شدہ مرد اپنی بیویوں سے اس گھٹیا اور شرمناک طریقے سے جنسی عمل کرتے ہیںانھیں کینسر لاحق ہونے کا امکان یقینی ہوتا ہے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دور حاضر میں میاں بیوی کا فطری تعلق بھی فحش فلموں کے اثرات سے آلودہ ہوتا جا رہا ہے۔میاں اور بیوی قربت کے لمحات سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہونے کیلئے فحش ویڈیو ز سے اس حد تک متاثر ہو گئے ہیں کہ انھوں نے ہم بستری کے دوران غیر فطری اور صحت کے اعتبار سے انتہائی مضر اور وحشیانہ حرکات و سکنات کو

بھی اپنا معمول بنا لیا ہے۔ حال ہی میں ایک صحت کے ماہرین کی ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں جنسی عمل کے دوران اپنائے جانے والے ایک قبیح کام کے ہولناک نتائج کھول کر شادی شدہ جوڑوں کے سامنے رکھ دیے ہیں۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدان کہتے ہیں کہ ایسے مرد جو جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال کرتے ہیں ان میں دماغی اور گردن کے کینسر پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اسی طرح سیگریٹ نوشی کے عادی مرد جو جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال کرتے ہیں ۔ان میں کینسر کی ایک قسم ایچ پی وی کا مہلک مرض پیدا ہونے کا سنگین خدشہ ہوتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جنسی تعلق کے دوران منہ کا استعمال بے حد ضرر رساں عمل ہے اس سے قطعی طور پر اجتناب برتا جانا چاہیے۔ تاہم انھی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کی جانب سے جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال مردوں کے معاملے میں انتہائی کم مضر ہے اور اس کے منفی اثرات کی شرح مردوں کی نسبت کہیں کم ہے۔۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جنسی تعلق کے دوران منہ کا استعمال بے حد ضرر رساں عمل ہے اس سے قطعی طور پر اجتناب برتا جانا چاہیے۔ تاہم انھی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کی جانب سے جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال مردوں کے معاملے میں انتہائی کم مضر ہے اور اس کے منفی اثرات کی شرح مردوں کی نسبت کہیں کم ہے۔

FOLLOW US