طبعی ما ہر ین کے مطا بق ز یا بیطس کے مریضوں کیلئے خو ن سے شو گر کی مقدا ر کم کر نے اور و ز ن کو کنٹر و ل کر نے کیلئے ز یتو ن کا تیل انتہا ئی مو ثر ہے، جبکہ کم نشا ستے وا لی غذا ئیں اورلحمیا ت کی ز یا د تی کے اثرا ت بھی اس سے کنٹر و ل کیے جا سکتے ہیں، ما ہر ین کے مطا بق خو ن میں شو گر کی مقدا ر کم کر نے کیلئے ا پنے طر ز زند گی میں تبد
یلی لا تے ہو ئے و ز ن کم کر نے کی کو شش کر نی چا ہیے، پا کستان میں ا س وقت7ملین افراد زیا بیطس کا شکا رہیں ا گر یہ تعد اد اسی رفتا ر سے بڑھتی ر ہی تو 2030میں پا کستان ز یا بیطس کے مرض وا لا 4بڑ ا ملک ہو گا اور یہاں ز یا بیطس سے متاثر ہ افرا د کی تعدا د ا یک کر و ڑ 38لا کھ تک جا پہنچے گی پا کستان کے قومی اد ار ہ بر اہ ز یا بیطس کے سر برا ہ پر و فیسر ز ما ن شیخ کے ا س انکشا ف کے بعد ضرور ی ہے کہ ز یا بیطس میں مبتلا لو گ ا پنے طر ز ز ند گی میں تبدیلی لا ئیں و زن کم کر نے کے ساتھ سا تھ د یگر ا حتیاطی تدا بیر سے استفادہ کریں ۔