شادی کے بعد مردوں کا پیٹ باہر کیوں آ جاتا ہے؟ جانیں مردوں کے بارے میں چند باتیں جو سائنسی تحقیق نے بھی بتا دیں

   
   

شادی کے بعد مردوں کے پیٹ باہر نکل آتے ہیں اور وہ صحت مند دکھنے لگتے ہیں جس پر ان کے دوست اور گھر والے بعض اوقات مزاق بھی اڑاتے ہیں کہ بہت خوش لگ رہے ہو، بیوی مزے دار کھانے پکا کر کھلاتی ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔ لیکن درحقیقت شادی شدہ مردوں کا پیٹ نکلنا ایک عام بات ہے جس کی تصدیق سائنس نے بھی کی ہے۔ میڈیکل نیوز ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق: خواتین کے حمل کے اثرات بلواسطہ اور بلاواسطہ مردوں پر بھی پڑتا ہے اور ان کا بی ایم آئی انڈیکس بڑھنے کی وجہ سے جسمانی وزن میں اضافہ ہوتا ہے، جس کا سب سے پہلا شکار مرد حضرات کا پیٹ ہوتا ہے جو یا تو بہت زیادہ نکل آتا ہے یا پھر بہت کم، لیکن پیٹ لازمی نکلتا ہے اور جسم بھرا بھرا ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ چونکہ کھانا پینا بے وقت ہونے کی وجہ سے بھی پیٹ نکلنے لگتا ہے، خوشگوار ازدواجی زندگی بھی اس کی بڑی وجہ ہے ۔

4 سال سے ہم یتیموں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ۔ ۔ 4 بیٹیوں نے بتائی اپنے باپ سے جدائی کی ایسی داستان جس نے سب کی آنکھیں نم کر دیں

قومی کرکٹر حسن علی کے اشتہاری بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
بجائے دھمکیاں دینے کے مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال ہی دو جیل کیلئے میں بھی تیار ہوں اور میری قوم بھی تیار ہے، عمران خان کا خطاب
سائفر کی کاپی میرے پاس تھی غائب ہوگئی پتا نہیں کہاں گئی،سابق وزیراعظم نے سائفر کھوجانے کااعتراف کرلیا
امریکا کا نام کسی صورت نہیں لینا، عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی
مجھے اکیلے بھی ان چوروں کیخلاف نکلنا پڑا تو میں سڑکوں پر نکلوں گا۔ جب کال دوں گا تو اس کے بعد واپسی نہیں ہو گی،عمران خان
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی سزا کالعدم قرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز کو باعزت بری کر دیا
امریکا کا نام نہیں لینا،بس صرف یہ کھیلنا ہے،عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق اعظم خان کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک ہو گئی
سکیورٹی کےانتہائی سخت انتظامات کر دیے گئے توہین عدالت کیس، عمران خان کیساتھ آج کیس ہونیوالا ہے ۔۔۔؟
پی ٹی آئی نے لانگ مارچ پشاور کی بجائے کس شہرسے شروع کرنے کافیصلہ کرلیا،کھلاڑیوں کےلیے بڑی خبرآگئی
مجھے معلوم ہے کہ کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہیں، مجھے بائی پاس کرنےکی کوشش نہ کریں
مجھے جیل میں ڈالنے کی کوشش کررہے،جیل توچھوٹی چیز جان دینے کو تیار ہوں، عمران خان


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
جاپانی جوڑے علیحدہ کیوں سوتے ہیں؟ وجہ جان کر آپ جاپانیوں کی عقل پر حیران رہ جائیں گے
ڈیم میں پانی کم ہوا تو 600 سال پرانی نوری مسجد خوبصورت گنبد سمیت صحیح سلامت سامنے آ گئی
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی

سپورٹس
17 سال بعد دورے پر آنیوالی ٹیم کو بغیر ٹرافی ، خالی ہاتھ کیسے بھیج سکتے تھے ، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کی بدترین فیلڈنگ ،کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے 2اہم کیچ ڈراپ کئے
فیصلہ کن ٹی20 میں پاکستان کو 67 رنز سے شکست، انگلینڈ نے سیریز جیت لی
چھٹے ٹی 20 میچ میں شکست کی وجہ کیا بنی ، کپتان بابر اعظم کھل کر بول پڑے
انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان باہر ہوگئے
نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔ نمونیا کے بعد ڈاکٹر ز نے ایک اور بڑی بیماری کی تشخیص کر لی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy