
وزیراعظم سے فاٹا کے سینیٹرز کی ملاقات ٗشاہدخاقا ن عباسی نے چیئر مین سینٹ کے انتخاب میں تعاون مانگ لیا ،فاٹا ارکان کی تین ’’آسان‘‘شرائط سامنے آگئیں،حکومت کی جانب سے قبول کئے جانے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے فاٹا کے سینیٹرز نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس ملاقات کے دوران فاٹا سینیٹرز سے چیئرمین سینیٹ کے