سپورٹس

سابق کرکٹر یونس خان کوپی سی بی میں کونساعہدہ دینے کیلئے تیاری شروع کر دی گئی ؟ کھیل کے میدا ن سے شائقین کیلئے زبردست خبر آگئی

لاہور : رمیز راجہ کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے بعد انتظامی سطح پر کافی بڑی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں سب سے پہلی تبدیلی یہ ہوئی کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے اپنا عہدہ چھوڑ.

دورہ منسوخ کرنے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آئن واٹ مور نے پاکستان سے معافی مانگتے ہوئے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

لاہور : انگلش کرکٹ بورڈ نے رواں سال اکتوبر میں دورہ پاکستان سے انکار کرنے پر معافی مانگ لی ہے ۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن کا کہنا تھا کہ برطانوی کرکٹ اب اگلے سال پاکستان کا.

عمر اکمل کی بیوی کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ جانیے ویڈیو سے مشہور ہونے والے عمر اکمل کی بیوی اور ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو کوئی نہیں جانتا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل آج کل تو کرکٹ کے میدان خاصے دور ہیں لیکن اپنی شہرت اور پہچان کو برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دیتے ہیں۔حال ہی میں عمر اکمل کی جانب.

ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں تبدیلیاں، کونسے کھلاڑی باہر اور کونسے سکواڈ میں شامل ہونگے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹی 20 سکواڈ کے لیے منتخب کھلاڑیوں میں سے تین کھلاڑیوں کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد حسنین، وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان اور.

سابق کپتان انضمام الحق کے حوالے سے تشویش ناک خبر، طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

لاہور : سابق کپتان انضمام الحق طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو 1992 کا ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق کپتان انضمام الحق کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک اطلاعات سامنے آئی.

پاکستان کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا گیا ۔ ۔ پاکستان نےکورونا وبا کے دوران بے لوث انداز میں دوسرے ملکوں کا دورہ کیا: سابق آسٹریلوی کپتان

لاہور: نیوزی لینڈ اور انگلش ٹیموں کے خود غرضی پر مبنی فیصلے کے بعد دنیائے کرکٹ کی نامور شخصیات کی جانب سے پاکستان کی حمایت جاری ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان این چیپل نے بھی پاکستان کے حق میں آواز اٹھاتے.

عمر اکمل کی خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔دی کرنٹ کے مطابق ویڈیو میں موجود خاتون عمر.

آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کے تحت کارروائی شروع کردی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں چار مختلف شقوں کی خلاف ورزی.
Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy