
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ لارڈز میں ورلڈ کپ فائنل کھیلیں گے کون سی تاریخ رقم ہو گی اور کون سی ٹیم فیورٹ اہم رپورٹ
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں اتوار کے روز ورلڈ کپ فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ انگلینڈ چوتھی بار جبکہ نیوزی لینڈ دوسری بار فائنل کھیلنے



















