
عمران خان کا پر امن مارچ کے نام پر ناکام فسادی مارچ، پولیس اہلکاروں پر حملے اور سرکاری املاک کا نقصان، عمران خان جاتے جاتے عدالتوں کے احکامات بھی پیروں تلے روند گیا
اسلام آباد: تحریک انصاف نےکل تمام دن ملک بھر میں فساد کھڑ ا کر رکھا۔پی ٹی آئی کے غنڈہ نما کارکنان نے پہلے تو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاب محاذ کھولے



















