
شیریں مزاری کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردِعمل بھی آگیا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی، حکومت کو بھی وارننگ دیدی
اسلام آباد : تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹرشیریں مزاری کی گرفتاری پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ردعمل آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں



















