Friday November 22, 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد : یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے،ذرائع نے بتایا کہ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے 61 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 24 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ہے،مٹی کا تیل 14 روپے 20 پیسے اور لائٹ ڈیزل 10 روپے 87 پیسے فی لٹر سستا ہوسکتا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی ۔

FOLLOW US