سونے کی قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، فی تولہ کتنے ہزار کا ہو گیا؟ خریدارو ں کی لائنیں لگ گئیں


سونے کی قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، فی تولہ کتنے ہزار کا ہو گیا؟ خریدارو ں کی لائنیں لگ گئیںکراچی(پی این آئی)مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیسری بار کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 400 روپے اور فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت مزید 400 روپے کمی سے 96 ہزار 300 ہزار روپے پر آگئی، دس گرام سونا 343 روپے سستا ہوکر 82 ہزار 562 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مزید 8 ڈالر کی کمی سے فی اونس 1709 ڈالر کا ہوگیا۔مقامی مارکیٹ میں تین روز کے دوران سونے کے فی تولہ نرخ ایک ہزار جبکہ فی اونس 25 ڈالر کم ہوچکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy