Thursday December 26, 2024

اسے کہتے ہیں مکافات عمل۔۔ایک بار جب محترمہ بینظیر بھٹو پیلا لباس پہن کر قومی اسمبلی میں آئیں تو نواز شریف نے ان پر کیا شرمناک جملہ کسا ؟ پچھل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عزت و احترام اور صنفی امتیاز کا خاتمہ کسی بھی معاشرے کی ترقی پسندانہ ذہنیت کی پہنچا ن ہوتے ہیں تاہم بد قسمتی سے یہی دو چیزیں ہمارے معاشرے میں ناپید ہیں۔ لوگوں کے ساتھ ان کی جنس کے اعتبار سے غیرمساوی برتائو ملک میں بگاڑ کی بڑی وجہ ہے ۔ اور پھر دوسری بات یہ کہ بعد کسی شخص کے معاشرتی کردار کو یکسر

کردار کو سراسر فراموش کرکے اس کی ذاتیات پر شروع ہو جاتی ہے ۔ پھر ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے ۔ کبھی ایک جانب سے تو کبھی دوسری جانب سے ۔ کوئی بھی فریق ہار ماننے کو تیار نہیں ہوتا ۔ایساہی ایک سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک تصویر کے ساتھ ہوا۔اس تصویر میں مریم نوازنے پیلے رنگ کا ایک خوبصورت سوٹ زیب تن کیا ہوا ہے ۔تاہم سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز ہی نے ایسا طوفان بد تمیزی برپا کر دیا ہے کہ جس کی کسی بھی مہذب معاشرے میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ایک صارف نے الزام عائد کیا ہے کہ بے نظیر پیلے رنگ کا سوٹ پہن کر قومی اسمبلی آئی تھیں تو نوازشریف نے انھیں ” یلو کیب” یعنی پیلی ٹیکسی قرار دے دیا تھا ۔آج مریم نے بھی پیلا ہی سوٹ پہن رکھا ہے ۔یعنی یہ گالی واپس اپنے اوپر آگئی ہے ۔ جس پر ایک اور مداح نے تصحیح کی کہ ٹیکسی کے الفاظ نوازشریف نے نہیں بلکہ شیخ رشید نے استعمال کیے تھے۔

FOLLOW US