Thursday January 2, 2025

تحریک انصا ف اگلے الیکشن میں سب سے بڑی پارٹی کیسے بن سکتی ہے ؟،آفتاب اقبال نے بتا دیا

لاہور معروف صحافی آفتاب اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اگر اگلے الیکشن سے قبل دو ، چار کام کرلیں تو وہ پارلیمنٹ کی سب سے بڑ ی پارٹی بن کر ابھریں گے ۔ اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان نے ماضی سے کچھ سبق سیکھتے ہوئے اگلے الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم میرٹ پر ہوئی

،اگر کچھ دیگر معاملات بھی اثر انداز نہ ہوئے تو عمران خان پارلیمنٹ کی اکثریتی پارٹی بن کر ابھریں گے ۔یادرہے کہ 2013ءکے عام انتخابا ت میں تحریک انصاف قومی اسمبلی کی تیسری بڑ ی جماعت کے طور پر سامنے آئی تھی جبکہ خیبر پختونخوا میں بھی حکومت بنائی ۔‎

FOLLOW US