اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، زینب کے والد نے ملزم عمران کا تحقیقاتی ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے زینب کے والد کی ریکارڈ حاصل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔