Thursday December 26, 2024

اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے 2018میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔شادی کیلئے اداکارہ نے لڑکا بھی تلاش کرلیا ہے

لاہور( نیو زڈیسک ) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے 2018میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔شادی کیلئے اداکارہ نے لڑکا بھی تلاش کرلیا ہے۔ارینج میرج کی بجائے وہ لو میرج کو ترجیحی دیتی ہیں۔اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ میں اب شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔روزانہ کی بنیاد پر آنے والی شادی کے پیغامات سے تنگ آچکی ہوں ۔میری ہمیشہ سےخواہش

رہی تھی کہ میں اس شخص سے شادی کرو گی جو مجھے خود سے بھی زیادہ پیار کرے اور میرا خیال رکھے۔میں اپنی شادی کی خبر اپنے چاہنے والوں ضرورت شیئر کرنا چاہتی تھی ۔جو لوگ میری کامیابی سے حسد کرتے ہیں یہ پیغام ان کیلئے بھی ہے۔اداکارہ نے مزید بتایا شوبز میں رہنے کا فیصلہ شادی کے بعد ہی کرو گی ۔اگر میرے مجاذی خدا نے مجھے اجازت دی تو میں اپنی کامیابیوں کا سفر مزید جا ری رکھو ں گی۔

FOLLOW US