Sunday December 22, 2024

ایک آیت تین پھونکیں اور تڑپا دینے والے مرض سے نجات

یہ کوئی 77،78ء کا واقعہ ہے۔ ایک شخص کے سر کے بائیں جانب بہت شدید درد ہوتا تھا جس کے ساتھ دائیں آنکھ سے پانی بہتا اور وہ سائیڈ گرم اور سرخ ہوجاتی تھی‘ درد اتنا شدید ہوتا کہ وہ اکثر چارپائی اٹھاتا اور اس کے پائے کےنیچے اپنے سر والی وہ سائیڈ رکھتا تاکہ دباؤ سے درد کچھ کم ہو۔ اسے یوں لگتا کہ نظر چلی جائے گی۔ کسی نے اسے بتایا کہریٹھا لے

کرپتھر پر گھس کر اپنی مخالف نتھنوں میں ڈالو‘ میں نے یہ ٹوٹکہ آزمایا۔ اُف میرے خدایا اس پانی کو ناک کے اندر کھینچنا پڑتا تھا تو دن میں تارے نظر آجاتے تھے مگر آرام آنے کی کوئی صورت نہ نکلی۔ پھر اسے 79ء میں لیبیا جانا ہوا‘ وہاں بھی انگریزی علاج کرانے کے باوجود کوئی صورتحال بہتر نہ ہوئی۔ وہ شخص مطالعے کا بھی شوقین تھا‘ کسی جگہ میں نے اس نے یہ پڑھی۔اس نے یہ آیت رب کریم کے حکم سے پڑھ کر خود اپنے دائیں جانب تین بار پھونکی تورب رحمان کے فضل سے مجھےشفاء مل گئی۔ آیت درج ذیل ہےایک آیت تین پھونکیں

FOLLOW US