Wednesday November 12, 2025

بریکنگ نیوز۔۔۔حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

لاہور: سپریم کورٹ نتے حمزہ شہباز کو عبوری وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرنے کام کرنے کا حکم دےد یا، اختیارات بھی محدو ۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت ہوئی ، عدالت نے حمزہ شہباز کے اختیارات کو محدود کرتے ہوئے اسے عبوری وزیراععلیٰ کے طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ صوبے کو وزیراعلیٰ کے بغیر نہیں چھوڑ سکتے۔ درخواستوں کے فیصلے تک حمزہ شہباز عبوری وزیراعلیٰ کے طو رپر کام کریں گے